عمررحمان کے سسربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

عمررحمان کے سسربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویزفورس کے لائن افسیر عمررحمان کے سسربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں تحصیل درگئی میں سینکڑوں ادشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا ک کردیانمازجنازے میں مالاکنڈلیویزفورس کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر