تخت بھائی ،8 سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق

تخت بھائی ،8 سالہ بچی گولی لگنے سے جاں بحق

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )تخت بھائی کے علاقہ جھنگڑو میں 8 سالہ کمسن بچہ گھر میں پستول سے کھیلتے ہو ئے اسے گولی لگی ۔ اطلا عات کے مطابق تخت بھائی کے علا قہ جھنگڑو میں گزشتہ رات کمسن 8سالہ بچہ فاروق ولد عیسی خان گھر میں پڑی پستول سے کھیلتے ہو ئے گولی لگی ۔ جسے فوری طور پرریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ بچے کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ تخت بھائی پو لیس نے ان کے داد اامانت خان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے اصل حقائق جاننے کے لیئے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر