اشتیاق بیگ کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

اشتیاق بیگ کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) بزنس فورم کے مرکزی صدر اشتیاق بیگ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اُن کی رہائش گاہ جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر