چکوال،آٹھ افرادنے حملہ کر کے تین خواتین کو زخمی کردیا

چکوال،آٹھ افرادنے حملہ کر کے تین خواتین کو زخمی کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کلرکہار میں خاتون سمیت 8 افراد نے حملہ آور ہو کر تین خواتین کو زخمی کر دیا گیا ، عدنان ولد ستار نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بھانجیاں مجلس سن کر واپس آ رہی تھیں کہ جب تصور عباس کے گھر کے پاس پہنچی تو ملزمان رمیض ولد سرور ، تصور ولد رشید اور سدرہ رمیض نے دیگر چار ، پانچ نامعلوم افراد نے حملہ کر کے انہیں بیٹ مارنا شروع کر دئیے جس سے وہ زخمی ہو گئے ، سب انسپکٹر بلاول حسین نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔