پولیس افسر کاشہری سے منفی برتاؤ آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

پولیس افسر کاشہری سے منفی برتاؤ آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے لکی اسٹار پر ٹریفک پولیس آفیسر کا شہری سے مبینہ منفی برتاؤ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر