قوم کوعمران خان کی صورت میں ایماندارقیادت ملی: وزیر اعلیٰ پنجاب

قوم کوعمران خان کی صورت میں ایماندارقیادت ملی: وزیر اعلیٰ پنجاب
قوم کوعمران خان کی صورت میں ایماندارقیادت ملی: وزیر اعلیٰ پنجاب

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری جویریہ ظفر آہیر نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہمیں ورثے میں تباہ حال معیشت ملی ، پی ٹی آئی حکومت نے مسائل کے حل کیلئے تیز رفتاری سے اقدامات کیے۔ انہوں نے کہا قوم کوعمران خان کی صورت میں ایماندارقیادت ملی ہے اور عمران خان ہی پاکستان کو خوشحال، ترقی یافتہ اور پر امن بنائیں گے۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /لاہور