ضمنی انتخابات،سیکیورٹی کیلئے حتمی پلان تشکیل،881 پولنگ اسٹیشنزمیں سے 193 حساس قرار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے حتمی پلان تشکیل دے دیا گیا ،881 پولنگ اسٹیشنزمیں سے 193 حساس قراردے دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق 11 ہزاراہلکارسیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔جبکہ 12 ایس پیزسمیت ڈولفن اورپی آریو کے اہلکاربھی تعینات ہوں گے۔ پولنگ کاعمل پاک فوج کی زیرنگرانی ہوگا۔واضح رہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوںکی 35نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کل ہو گی جبکہ پہلی بار سمندر پار پاکستانی حق رائے دہی استعمال کریں