زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی پر ساڑھے پانچ روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ

زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی پر ساڑھے پانچ روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ
زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے بجلی پر ساڑھے پانچ روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ

  

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلز کے لئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ کیا ہے۔

مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے کسانوں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر کےتقریباً 24 ہزار زرعی ٹیوب ویلز پر سبسڈی دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق زرعی ٹیوب ویلز کے لیے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کی تجویز ہے اور سبسڈی کی منظوری آئندہ کابینہ اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد