آذربائیجان پاکستان کو کیا ادھار دینے کو تیار؟

آذربائیجان پاکستان کو کیا ادھار دینے کو تیار؟
آذربائیجان پاکستان کو کیا ادھار دینے کو تیار؟

  

باکو (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے پاکستان کو سوملین ڈالر مالیت تک کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار کی صورت دینے کی پیشکش کی ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق آذربائیجان کی ایک اعلیٰسرکاری شخصیت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پاکستان کی مدد کے لیےاٹھایا گیا ہے، اگرمعاہدہ طے پاجائے توآذربائیجان پاکستان 13 ارب سےزائدمالیت کی پیٹرولیم مصنوعات ادھار پر دے گا۔اس سے قبل پاکستان اپنی پیٹرولیم سے متعلق ضروریات کے لیےسعودی عرب،عرب امارات اور کویت پرانحصار کرتا رہا ہے

مزید : بین الاقوامی