بلوچستان کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،عمران خان

بلوچستان کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،عمران خان
بلوچستان کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے،عمران خان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلباکے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑاانسان بڑی سوچ رکھتاہے،خودغرض نہیں ہوتا۔نیلسن منڈیلااپنی قوم کیلئے سوچتے تھے ۔وزیراعظم نے کہا کہ قائداعظم نے پاکستان کیلئے جدوجہدکی اپنی ذات کیلئے نہیں۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد /بلوچستان