لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں کریکردھماکا

لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں کریکردھماکا
لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں کریکردھماکا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے گڑھی شاہومیں کریکردھماکاہواجس پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں کریکر دھماکا ہوا جس میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا،جبکہ ایک گھرسے دستی بم بھی برآمدہوا ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور