خاتون سے بات کرتے ہوئے خود لذتی۔۔۔ کشمیری مولوی کی انتہائی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

خاتون سے بات کرتے ہوئے خود لذتی۔۔۔ کشمیری مولوی کی انتہائی شرمناک ویڈیو ...
خاتون سے بات کرتے ہوئے خود لذتی۔۔۔ کشمیری مولوی کی انتہائی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

  

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری مسلمانوں کے خلاف بھارتی میڈیا کا پراپیگنڈہ پہلے ہی عروج پر ہے اور ایسے میں ایک کشمیری مذہبی سکالر کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آ گئی ہے کہ جس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے بھی انسان کو شرم آئے۔ بھارتی ٹی وی ”ٹائمز ناﺅ“ نے ایک ویڈیو چلائی ہے جس میں دکھائی دینے والے شخص کا نام قاری احمد یٰسین اور تعلق جنوبی کشمیر سے بتایا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص سوشل میڈیا پر کسی سے بات کر رہا ہے اور ساتھ خود لذتی میں بھی مشغول ہے۔

ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ یہ شخص ایک لڑکی کے ساتھ ویڈیو چیٹ کرتے ہوئے خود لزتی میں مصروف ہے ۔ اسے جنوبی کشمیر کا ایک سینیئر مذہبی سکالر بتایا گیا ہے، جسے ماننے والوں کی تعداد بہت بڑی ہے۔ ٹی وی چینل کے رپورٹر کا کہنا تھاکہ ”اس ویڈیو نے قاری احمد یٰسین کی اصل حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا ہے اور اس کے نظریات پر عمل کرنے والوں کیلئے بھی یہ واقعہ آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی ہے۔“ رپورٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ مذہبی سکالر کے روپ میں یہ شخص نوجوان لڑکیوں کو ورغلا کر اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے استعمال کرتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس