مصری شاہ، اشتہاری سمیت دو ملزم گرفتار

مصری شاہ، اشتہاری سمیت دو ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مفرور اشتہاری سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مفرور اشتہاری بوگس چیک کے مقدمہ میں لوئر مال پولیس کو مطلوب تھا۔ دوران چیکنگ ملزم اظہر کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -