مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندوؤں کی مرمت سے حل ہو گا،مجاہد عبدالرسول
لاہور (سٹی رپورٹر) مذہبی سکا لر سنی تحریک کے رہنما علامہ مجاہد عبد الر سو ل خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر مذاکرات نہیں ہندو ؤں کی مرمت سے حل ہو گا، بھار ت اپنے فو جی طا قت کے استعما ل اور ظلم و ستم کے باو جو دکشمیریو ں کی آواز کو نہیں دبا سکا نہ دبا سکے گا، علما ء اکرام و مشا ئخ عظام اپنی تقر یبا ت اور نماز جمعہ کے خطبا ت میں مسئلہ کشمیر پر رو شنی ڈا لیں،اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ ہمیشہ وقت کے یز ید نے اپنی حا کمیت قائم کرنے کیلئے او چھے ہتھکنڈے استعمال کیے، کشمیر یو ں کی آزادی کی جنگ ضرور ر نگ لائے گی ان شاء اللہ فتح کشمیریو ں کا مقدر بن چکی ہے اقوام متحدہ اورانسا نی حقو ق کی تنظیمیں کشمیر یو ں پرہونے والے ظلم پرصر ف اس لیے خامو ش ہیں کہ وہ مسلمان ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ عمران خان حکومت مسئلہ کشمیر پر جہاد کا اعلان کرے انڈین آ ر ایس ایس کامقا بلہ صر ف جذ بہ شہاد ت سے ہی ممکن ہے کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہو نا اقوام متحدہ کے ادارہ پر بہت بڑا سو الیہ نشان ہے۔
مجاہد عبدالرسول