حکومت شناختی کارڈ کی شرائط پر نظر ثانی کرے،آغا ذوالفقار

حکومت شناختی کارڈ کی شرائط پر نظر ثانی کرے،آغا ذوالفقار

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدر برانتھ روڈ الیکٹریکل ٹریڈرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ آغا ذوالفقار نے کہا ہے کہ حکومت تاجر مکاؤ پالیسی پر عمل پیرا ہے،تاجر طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن نہایت افسوس کی بات ہے کہ حکومت سب سے زیادہ ریونیو دینے والے تاجروں سے سوتیلی ماں جیسی سلوک کر رہی ہے،حکومت کو چاہئے کہ فکس ٹیکس شناختی کارڈ کی شرائط پر نظر ثانی کرتے ہوئے تاجروں کی اعلیٰ قیادت سے مذاکرات کرے۔

تاکہ یہ ہڑتالوں اور احتجاج کا سلسلہ بند ہو کیونکہ اس سے صرف پاکستان اور تاجر برادری کو نقصا ن ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -