کشمیریوں کے حق میں علامتی احتجاج مذاق کے مترادفہے،ہیومن رائٹس موومنٹ

کشمیریوں کے حق میں علامتی احتجاج مذاق کے مترادفہے،ہیومن رائٹس موومنٹ

  

لاہور(پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان،سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ،چیف آرگنائزر اشفاق احمدکھرل ایڈووکیٹ،مرکزی آرگنائزرمحمد فیصل پاشا،مرکزی سینئر نائب صدور تنویر خان،مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،ناصرقریشی،محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ،نے کہا ہے کہ حکمران ہاتھوں کی ''زنجیر ''بناکر کشمیریوں کی'' زنجیر'' نہیں توڑ سکتے۔ جموں وکشمیر میں 7/24بنیادوں پربھارتی ظلم وستم بلکہ بربریت جاری ہے لہٰذاء پاکستان میں ہفتہ واربنیادوں پرعلامتی احتجاج کا بھونڈا مذاق بندکیاجائے۔مودی سرکار بیانات نہیں سخت اقدامات سے راہ راست پرآئے گی۔

ہیومن رائٹس

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -