صوابی،مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 4 زخمی
صوابی(بیوروپورٹ) موضع جھنڈا میں مکان کی چھت گر جانے سے خاتون بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ کانسٹیبل مشتاق علی اپنے مکان کے اوپر ایک اور کمرہ تعمیر کر رہا تھا جس کا بوجھ برداشت نہ کرتے ہوئے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب جانے سے دو خواتین ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی منتقل کیا گیا #