بٹ خیلہ،ٹریفک حادثہ میں نجی سکول کے پرنسپل جاں بحق،1 زخمی

  بٹ خیلہ،ٹریفک حادثہ میں نجی سکول کے پرنسپل جاں بحق،1 زخمی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈدرگئی میں ٹریفک حادثہ نجی سکول کے سابق پرنسپل طارق عزیزسواتی جاں بحق جبکہ ایک شخص شدیدزخمی۔تفصیلات کے مطابق ذرائع سے معلو م ہواہے کہ گزشتہ روز وزیراباددرگئی کے مقام پرٹریفک کے حادثہ رونماہواجس میں اقراء ماڈل سکول مہردے کے سابق پرنسپل طارق عزیزسواتی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدیدزخمی ہوگئے متوفی طارق عزیزسواتی کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم حیدرعزیزطارق انورکے بھائی جبکہ عبدالغفورکے بیٹے تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -