اگست 2019مصالحہ جلت کی نبرامدات 9فیصد بڑھ گئیں

اگست 2019مصالحہ جلت کی نبرامدات 9فیصد بڑھ گئیں

  

اسلام آباد (اے پی پی) مصالحہ جات کی برآمدات میں رواں سال اگست کے دوران 8.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اگست 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی برآمدات کا حجم 2.05 ارب روپے رہا جبکہ اگست 2018ء میں 1.88 ارب روپے کی برآمدات کی گئی تھیں، اس طرح اگست 2018ء کے مقابلے میں اگست 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی برآمدات میں 8.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مصالحہ جات کی برآمدات میں رواں سال اگست کے دوران 8.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مزید :

کامرس -رائے -