مردان،سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی،2 ملزمان گرفتار

مردان،سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی،2 ملزمان گرفتار

  

مردان(بیورورپورٹ)سٹی پولیس نے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دوسمگلروں کو گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق ایس ایچ او محسن فواد ایک مشکوک موٹرکار کو روک کر تلاشی لی تو اس کے خفیہ خانوں سے 10پستول برآمد ہوئے جس پ رکار میں سوار فردوس کنہ خیبرایجنسی اورطارق سکنہ ماشو خیل پشاور کو گرفتارکرلیا دریں اثناء سٹی پولیس ایک دوسری کاروائی میں مبینہ منشیات فروشوں زرداللہ،نصیر اور بخت زادہ کو گرفتارکرلے ان کے قبضے سے مجموعی طورپر 376گرام آئس اور 696گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -