خانزادہ کریم خان وفات پاگئے

    خانزادہ کریم خان وفات پاگئے

  

ٹوپی(نمائندہ خصوصی) خانزادہ کریم خان آف کلابٹ وفات پاگئے نماز جنازہ کلابٹ میں ادا کیا گیا جس میں ہزاروں افراد سمیت مختلف اہم سیاسی شخصیات پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی نائب صدر شیرازاکرم باچہ حاجی سجاد۔اعجازاکرم باچہ،ضلعی صدر شیراز خان، ایم پی اے عاقب اللہ، اے این پی کے صوبائی راہنماء محمد اسلام خان،سابق ناظمین و کونسلران،میڈیا اور صنعت کاروں نے شرکت کی کریم خان شمع گھی کے منیجنگ ڈائریکٹر الحاج فضل ودود خان کے چچا زاد بھائی آصف کریم،حامد کریم کے والد تھے جب کہ پروفیسر ڈاکٹر شاہجہان،سابقہ کلکٹر کسٹم اشتیاق خان کے بھائی تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -