حاجی بشیر الرحمن انتقال کرگئے

      حاجی بشیر الرحمن انتقال کرگئے

  

صوابی(بیورورپورٹ) جناح پبلک سکول زیدہ ضلع صوابی کے پرنسپل محمد طارق کے بھائی حاجی بشیر الرحمن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر حجرہ منصور خیل موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -