سکندر شیر پاؤ کا اشتیاق خٹک سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
پبی (نما ئندہ پاکستان) قو می وطن پار ٹی خیبر پختونخوا کے چیئر مین سکندر خان شیر پا ؤ نے ہمراہ قو می وطن پار ٹی ضلع نو شہرہ کے چیئر مین ولی الر حمن جنرل سیکر ٹری صمد خان کے جلو زئی میں پار ٹی کے حلقہ65 کے چیئر مین اشتیاق خٹک سے ان کے والد بزرگوار کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوا نی کی اور کچھ دیر اشتیاق خٹک کے ساتھ رہے