پبی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی جاری

    پبی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی جاری

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پو لیس تھا نہ جلو زئی کا منشیات فروشوں کاور جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھر پور آپریشن جاری ایس ایچ او تھا نہ جلو زئی لطاف حسین کی نگرا نی میں سب انسپکٹر اسرار حسین ایک کاروا ئی کے دوران منشیات فروش محمد سلیم ولد ارشد سلیم ساکن پناہ کوٹ کو گرفتار کرکے 03 کلوگرام چرس برآمد کر کے ان کے خلاف مقد مہ درج کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -