ڈاکٹر  سید محمد انور شاہ کی رسم قل آج ہوگی 

  ڈاکٹر  سید محمد انور شاہ کی رسم قل آج ہوگی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور (پ ر) روزنامہ آوازِ صبح کے مالک اور ملک کے نامور ہومیو فزیشنز مرحوم ڈاکٹر سید محمد انور شاہ کا رسمِ قل بروزِ اتوار 13 اکتوبر بوقت10تا دو بجے دوپہر ان کے رہائش گاہ ہارون ٹاون بدھء نزد موٹر وے ٹول پلازہ میں ادا کی جائے گی سوگوارون محمد عابد چیف ایڈیٹر روزنامہ آوازِ صبح ڈاکٹر سیف اللہ شاہ،مفتی انعام اللہ شاہ،شاہ صآحب،حاجی آمین منتظر،سید نواب،اور یاسر شاہ شامل ہیں دوست  واحباب شرکت یقینی بنائے۔