پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 27منافع خوروں کو گرفتار کر لیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 27منافع خوروں کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور محمد اصغر جوئیہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے  گراں فروشی پر 27فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور 27 افرادکو حراست میں لے کر مقدمات درج کروائے  اور12افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا جبکہ مجموعی طور پر43 ہزار 5سوکے جرمانے بھی کئے گئے۔ ڈی سی لاہور محمد اصغر جوئیہ نے کہا کہ شہر بھر میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس پوری طرح متحرک ہیں اور کسی کوبھی گرانفروشی یا ذخیرہ اندوزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔