کالم نگار مرزا رضوان کے والد شریف مرزا کی برسی آج منائی جائے گی

  کالم نگار مرزا رضوان کے والد شریف مرزا کی برسی آج منائی جائے گی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) ورلڈکالمسٹ کلب کے نائب صدر اور کالم نگار مرزا رضوان کے والدثناء خوان رسولؐ محمد شریف مرزا نقشبندی(ریٹائرڈ پاکستان ریلوے) کی دوسری سالانہ برسی آج منائی جائیگی۔اس موقع پر آج دوپہر 2بجے خان میرج ہال قاضی پارک شاہدرہ ٹاؤن میں محمد شریف مرزا نقشبندی کی روح کے ایصال ثواب اور انکے درجات کی بلندی کیلئے محفل نعت ہو گی جس میں علما ؤ مشائخ کی کثیر تعداد شرکت کریگی۔

کاخصوصی طور اہتمام کیا گیا ہے جس میں ختم خواجگان اور درود وسلام کی خصوصی نشست ہوگی، جس میں مشائخ عظام، علماء اکرام سمیت تمام مکاتب فکر سے وابستہ افراد شریک ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -