ڈینگی کے خلاف مہم‘ ارکان اسمبلی ضلعی انتظامیہ کیساتھ ہیں‘ ڈاکٹراختر ملک

  ڈینگی کے خلاف مہم‘ ارکان اسمبلی ضلعی انتظامیہ کیساتھ ہیں‘ ڈاکٹراختر ملک

  

ملتان‘ رحیمیار خان (سٹاف رپورٹر‘بیورو رپورٹ) صو با ئی وز یر تو انا ئی ڈا کٹر محمد اختر ملک نے کہا کہ حکو مت ڈ ینگی کے خا تمے کیلئے سر گر م ہے اور جنگی بنیا دو ں پر کا م جا ری ہے۔انہو ں نے کہا کہ راولپنڈ ی میں ڈ ینگی صو رتحا ل انتہائی سنجید ہ ہے اواس کوکنٹرو ل کر نے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ملتا ن جنو بی پنجا ب کا بڑا شہر ہے،یہا ں د وسر ے شہر وں سے لوگ آ تے ہیں جس کی وجہ سے یہاں (بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

ڈ ینگی سرویلنس کی زیا د ہ ضرو ر ت ہے۔انہو ں نے کہا کہ لا ہور میں ڈ ینگی مریضو ں کے حو الے سے صورتحا ل بہت بہتر ہو گئی ہے۔وہ سر کٹ ہا ؤس ملتان میں انسد اد ڈ ینگی مہم کے جا ئز ہ اجلاس کی صدا ر ت کررہے تھے۔ اجلاس میں چیئر مین والڈ سٹی پراجیکٹ ملتا ن محمد ند یم قریشی ایم پی اے، ڈپٹی کمشنر عامرخٹک،سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے کامر ان بخا ر ی،غلا م رسول سند یلہ اور تما م محکمو ں کے افسرا ن بھی شر یک تھے۔صو با ئی وز یر تو انا ئی ڈا کٹر محمد اختر ملک نے کہا کہ ملتا ن میں ڈ ینگی صورتحا ل مکمل کنٹرو ل میں ہے جس کیلئے ڈ پٹی کمشنر اور تما م محکمے مبارک باد کے مستحق ہیں۔انہو ں نے مز ید کہا کہ ڈ ینگی کے خلا ف مہم کو مزید موئژ بنا نے کیلئے پارلیمنٹرینز کو بھی سا تھ شامل کیا جا ئے اور اسی جذبے کے سا تھ کا م جاری ر کھا جا ئے۔چیئر مین والڈ سٹی پراجیکٹ ملتا ن محمد ند یم قر یشی ایم پی اے نے کہا کہ منتخب ممبر ان اسمبلی انسد اد ڈ ینگی مہم میں ضلعی انتظا میہ کے سا تھ ہیں۔انہو ں نے کہا کہ سیا سی کا رکنو ں کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنے حلقے میں شہر یو ں کو صفا ئی کے حوا لے سے تر غیب دیں تاکہ ڈ ینگی کی افز ائش کا سد با ب کیا جا سکے۔ڈ پٹی کمشنر عا مر خٹک نے ڈ ینگی سرویلنس با ر ے پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی کی نا قص کارکر دگی پر سخت ناگوا ر ی کا اظہا ر کیا اور محکمے کے افسرا ن پر برس پڑ ے۔انہو ں نے کہا کہ ڈ ینگی کے خلاف جار ی مہم انتہا ئی اہمیت کے حامل ہے اور پنجا ب فو ڈ اتھارٹی اپنے کردا ر کے حوا لے سے غفلت کا مظا ہر ہ کررہی ہے جو کسی صو رت قابل قبو ل نہیں ہے۔اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر منو ر عبا س اور فوکل پر سن ڈاکٹر عطا ء الر حمن نے گز شتہ روز کی کا رکر د گی با ر ے بر یفنگ بھی دی۔دریں اثنا ء سیکر ٹر ی مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈو یلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ صا ئمہ سعید نے ڈ پٹی کمشنر عامر خٹک کے ہمر اہ شجا ع آباد کا دور ہ کیا۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر آ فس کے کمیٹی رو م میں انسد اد ڈ ینگی مہم کے اجلاس کی صدا ر ت کی اور سرویلنس بارے مختلف محکمو ں کی کا ر کر دگی کا جائزہ لیا۔صا ئمہ سعید ڈ ی ایچ کیو شجا ع آ با د بھی گئیں اور چا ر بیڈز پر مشتمل ڈ ینگی آئسولیشن وا رڈ کا معا ئنہ کیا،وہ ڈ پٹی کمشنر کے ہمر اہ حبیب پا رک اور بسم اللہ،لیڈ یز پا رک گئیں۔انہو ں نے ڈ ینگی مچھر کو بھگانے وا لے پودوں کی شجر کار ی کا جا ئز ہ بھی لیا۔سیکر ٹری ایم پی ڈی ڈ ی نے تحصیل شجاع آ با د میں جا ری انسد اد ڈ ینگی مہم پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا۔ادھر لیور کالونی کا رہائشی 53سالہ ریاض احمد اور گڈو کا رہائشی 19سالہ سکندر علی کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثائنے طبی امداد کیلئے شیخ زاید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردیئے اور انہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے وارڈ منتقل کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -