مسلم لیگ(ن) کے مشاورتی  اجلاس کی اندرونی کہانی

مسلم لیگ(ن) کے مشاورتی  اجلاس کی اندرونی کہانی

  

 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں متعدد سینئر لیگی رہنماؤں کی عدم شرکت سے پارٹی میں دھڑے بندی کی چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں، سینئر رہنما راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، جاوید لطیف اور محمد زبیر نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے رہنما 9 اکتوبر کے اجلاس میں شریک ہوئے تھے، اس حوالے سے پرویز رشید نے تصدیق کی کہ مشاورتی اجلاس کے دوران مجھے مدعو نہیں کیا گیا تھا اس لیے اجلاس میں شریک نہیں ہوا۔

 چہ مگوئیاں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -صفحہ اول -