عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ

عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ہیں، امریکی نائب وزیر خارجہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ امریکہ لشکر طیبہ کے چار رہنماؤں کی گرفتار ی کاخیر مقدم کرتاہے، وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ہیں۔نجی نیوز چینل کے مطابق امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیاء  ایلس ویلز نے کہا  کہ وزیر اعظم عمران خان دہشت گردی کے خلاف پرعزم ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کالعدم تنظیم کے حملوں کے متاثرین کے ملزمان کو سزا دلوانا چاہتا ہے۔

امریکینائب وزیر خارجہ

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -صفحہ اول -