ایف اے ٹی ایف اجلاس کیلئے حماد اظہر کی سربراہی میں وفدپیرس روانہ

ایف اے ٹی ایف اجلاس کیلئے حماد اظہر کی سربراہی میں وفدپیرس روانہ

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 13 اکتوبر سے پیرس میں شروع ہوگا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں وفد پیرس روانہ ہو گیا ہے۔پاکستانی وفد ایف اے ٹی ایف کے پیرس میں منعقدہ اجلاس میں شریک ہوگا۔وفد میں وزارت خارجہ، خزانہ، داخلہ اور ایف ایم یو کے حکام شامل ہیں۔ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 13 اکتوبر سے پیرس میں شروع ہوگا۔پیرس میں ایف اے ٹی ایف اجلاس 18 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

ایف اے ٹی ایف

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -صفحہ اول -