مجدد نعت حضرت حفیظ تائب کی یاد میں 15واں سالانہ نعت کنونشن آج ہو گا

مجدد نعت حضرت حفیظ تائب کی یاد میں 15واں سالانہ نعت کنونشن آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حفیظ تائب فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مجدد نعت حضرت حفیظ تائب کی یاد میں 15واں سالانہ نعت کنونشن آج بعد نماز مغرب رچنا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ہو گا،تلاوت قرآن پاک قاری وسیم ظفر شیخ اور ہدیہ نعت کی سعادت سرور حسین نقشبندی،حافظ سہیل نذر،حافظ محمد ارشد نقشبندی،شہباز قادری کریں گے،چیئرمین حفیظ تائب فاؤنڈیشن پاکستان عبد المجید منہاس سپاس نامہ پیش کریں گے، نقابت صفدر علی محسن کریں گے،صدارت ممتاز قانون دان جسٹس ریٹائرڈ میاں نذیر اختر کریں گے،علامہ رضی الدین صدیقی اظہار خیال کریں گے۔

حفیظ تائب

مزید :

صفحہ آخر -