وزارت مذہبی امور کے سیکشن افسر عثمان خٹک اور سابق سیکشن افسر ظفر اقبال کی ترقی

  وزارت مذہبی امور کے سیکشن افسر عثمان خٹک اور سابق سیکشن افسر ظفر اقبال کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے سیکشن افسر عثمان خٹک اور سابق سیکشن افسر ظفر اقبال کی پروموشن کر دی گئی،دونوں سیکشن آفسر ڈپٹی سیکرٹری بن گئے،ان کو ترقی شاندار کارکردگی پر دی گئی ہے۔
ترقی

مزید :

صفحہ آخر -