باب السلام حج و عمرہ سروسزکا پوسٹ حج پروگرام آج ہو گا

  باب السلام حج و عمرہ سروسزکا پوسٹ حج پروگرام آج ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)باب السلام حج و عمرہ سروسزکا پوسٹ حج پروگرام آج پرنس ہال فیروز پور روڑ لاہور میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو الحاج عبد الغفار عاصم،عبد الحمید نے کامیاب حج آپریشن 2019ء میں باب السلام کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنیو الے حجاج کرام کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

پوسٹ حج پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -