ریلویز کے 3ایس پیز کے تقرر و تبادلے

  ریلویز کے 3ایس پیز کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ریلوے کے 3ایس پیز کے تقررر تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی ریلوے پولیس مہر اقبال کو ایس پی لاہور ڈویڑن،ایس پی ریلوے پولیس باقر گیلانی کو ایس پی ریلوے کوئٹہ جبکہ ایس پی شاہدانوار کو ایس پی کراچی ڈویڑن تعینات کر دیا گیا۔

ریلویز،تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -