ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں بھیک مانگنے والے خواجہ سراؤں کا گروہ ملوث

ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں بھیک مانگنے والے خواجہ سراؤں کا گروہ ملوث

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) لاہور پولیس کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ہونے والی ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں خواجہ سراؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پو لیس ذرائع کے مطابق اب تک ڈکیتی چوری کی دس سے زائد وارداتوں میں خواجہ سرا ملوث پائے گئے ہیں جن کی باقاعد گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں جبکہ خواجہ سرا کے ہاتھوں لٹنے والے بیشتر افراد پردیسی بتائے گئے ہیں جو خواجہ سراؤں کی جانب سے دعوت گناہ پر خواجہ سراؤں کے ہاتھوں لٹتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف خواجہ سرا شہر کی سڑکوں اور چوراہوں پر بھیک مانگنے کے دوران شہریوں کو واردات کا نشانہ بناتے تھے۔
ڈاکو،خواجہ سرا

مزید :

صفحہ آخر -