آزادی مارچ پارلیمان اور آئین بچانے کی تحریک ہے، کیپٹن(ر) صفدر

آزادی مارچ پارلیمان اور آئین بچانے کی تحریک ہے، کیپٹن(ر) صفدر

  

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ جب بھی آزادی مارچ کی بات ہوئی تو گرفتاریاں سامنے آئی، گرفتاریوں کا سلسلہ مشرف کے 12 اکتوبر کو آئین توڑنے کے بعد سے جاری ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہمارے خاندان کے افراد پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، سابق وزیراعظم کی بیٹی کو جیل میں ڈال دیا گیا، مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ پارلیمان اور آئین کو بچانے کی تحریک ہے۔

کیپٹن (ر)صفدر

مزید :

صفحہ آخر -