سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پرٹرک نے2افرادکوکچل دیا

سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پرٹرک نے2افرادکوکچل دیا
سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پرٹرک نے2افرادکوکچل دیا

  



سیہون شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیہون شریف میں انڈس ہائی وے پرٹرک نے2افرادکوکچل دیا،پولیس کے مطابق دونوں افراد محنت کش تھے اورسڑک کنارے سوئے ہوئے تھے کہ تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر ان پر چڑھ گیا جس سے دونوں افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افرادکی شناخت امجداوررفیق خاصخیلی کے نام سے ہوئی۔پولیس نے ٹرک کوڈرائیورحراست میں لے لیااورلاشیں ہسپتال منتقل کردی۔

مزید : علاقائی /سندھ /جامشورو