بوریوالا،ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل،ورثاکاتھانے پر حملہ،سب انسپکٹر پر وحشیانہ تشدد،عملہ فرار

بوریوالا،ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل،ورثاکاتھانے پر حملہ،سب انسپکٹر پر ...
بوریوالا،ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص قتل،ورثاکاتھانے پر حملہ،سب انسپکٹر پر وحشیانہ تشدد،عملہ فرار

  



بوریوالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)بوریوالا میں تھانہ فتح شاہ کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا،ورثانے لاش تھانے کے سامنے رکھ شدید احتجاج کیا جبکہ مشتعل افراد نے تھانہ فتح شاہ پولیس پر حملہ کردیااورسب انسپکٹر اشرف کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایاگیا،پولیس کے دیگر جوان سب انسپکٹر کومار پیٹتے دیکھ کر موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پٹرولنگ پولیس بھی سب انسپکٹر کی مدد کی بجائے بھاگ گئی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /وہاڑی