پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین کو آزمائشی طور پر چلانے کا اعلان

پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین کو آزمائشی طور پر چلانے کا اعلان
پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین کو آزمائشی طور پر چلانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین کو پٹڑی پر لانے کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین 22اکتوبر سے آزمائشی طور پر چلائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب 27 اکتوبر کو ٹیسٹ رن کا جائزہ لیں گے، جس کاٹیسٹ رن کا دورانیہ تین ماہ تک ہوگا۔ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو بھی اہم ٹاسک سونپ دئیے گئے۔