ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ سیدعلی خامنہ ای کا ایران کی دفاعی طاقت کوبڑھانے کا فیصلہ

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ سیدعلی خامنہ ای کا ایران کی دفاعی طاقت کوبڑھانے کا ...
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ سیدعلی خامنہ ای کا ایران کی دفاعی طاقت کوبڑھانے کا فیصلہ

  



تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ سیدعلی خامنہ ای نے ایران کی دفاعی طاقت کوبڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ انقلابی گارڈزمزیدترقی یافتہ اورجدید ہتھیاروں پرکام کریں ، ہتھیاروں کوایران میں ہی تیارکیاجاناچاہیے،ایرانی سپریم لیڈرکا کہنا ہے کہ ایران کواپنے جدیدہتھیارتیارکرنے کی ضرورت ہے۔

مزید : بین الاقوامی