ایران میں غیر قانونی داخل ہونیوالے 132افرادپاکستانی لیویز حکام کے حوالے 

 ایران میں غیر قانونی داخل ہونیوالے 132افرادپاکستانی لیویز حکام کے حوالے 

  

 نوکنڈی(آن لائن) پاک ایران میں غیر قانونی  طور پرداخل ہونے والے 132 پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے گرفتار کر کے راہداری گیٹ پر لیویز حکام کے حوالے کردیاگیاتفصیلات کے مطابق پاک ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے132 پاکسانی باشندوں کو گرفتار کرلیا جو بہتر زورگار تلاش میں ایران سے یورپ جانا چاہتے تھے ابتدائی تفتیش کے بعد لیویز حکام نے پاکستانی قیدیوں کو ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔

پاکستانی باشندے

مزید :

صفحہ اول -