مولانا عادل کو سیکیورٹی نہ دینا سمجھ سے بالا تر ہے:طاہر اشرفی

مولانا عادل کو سیکیورٹی نہ دینا سمجھ سے بالا تر ہے:طاہر اشرفی
مولانا عادل کو سیکیورٹی نہ دینا سمجھ سے بالا تر ہے:طاہر اشرفی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حالیہ فرقہ ورانہ تناؤ کے پیچھے چند مقررین کے ساتھ سوشل میڈیا کا کردار بھی ہے۔ہم نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ معلومات ہیں کہ ہندوستان محرم سے پہلے ملک کے اہم علما کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا عادل خان سندھ کے بڑے مذہبی رہنما تھے، ان کو سیکیورٹی نہ دینا سمجھ سے باہر ہے۔

مزید :

قومی -