قصور،جنرل سٹور میں آتشزدگی،15لاکھ کا سامان جل کر راکھ

قصور،جنرل سٹور میں آتشزدگی،15لاکھ کا سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)پتو کی میں سر کٹ شار ٹ ہو نے سے رحما ن جنر ل سٹو ر میں لگنے والی آ گ سے تقر یبا 15لا کھ روپے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا۔ تفصیل کے مطا بق سعید نے پتو کی میں ر حما ن جنر ل سٹو ر بنا رکھا ہے جس میں اچا نک سر کٹ شا ر ٹ ہو نے سے آ گ لگ گئی آ گ نے ملحقہ دو کا نو ں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ریسکیو عملہ نے آ گ پر قا بو پا لیا تا ہم دو کا نو ں کے ما لکا ن کے مطا بق 15لا کھ روپے کے نقصا ن کا اندا ز ہ لگا یا جا رہا ہے۔ 

مزید :

علاقائی -