اپوزیشن جتنے چاہیں جلسے کریں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، فیصل جاوید 

اپوزیشن جتنے چاہیں جلسے کریں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، فیصل جاوید 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد(آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید  نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جتنے چاہیں جلسے کریں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا  کہ قانون کے اندر رہتے ہوئے جلسے کرنا ان کا حق ہے  یہ پہلے بھی نکلے تھے کچھ نہیں کر سکے۔ ایک بار پھر رپیٹ براڈکاسٹ کرکے دیکھ لیں۔ وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈیننس ماننے سے انکار کر دیا۔ 
فیصل جاوید

مزید :

علاقائی -