گوجرانوالہ، ڈکیت گینگ کے  دو ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

گوجرانوالہ، ڈکیت گینگ کے  دو ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی کے احکامات کے پیش نظر ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ اسی تناظر میں ایس ایچ او تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن انسپکٹر امجد کھوکھر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈکیتوں اور چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں عرصہ دراز سے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث و مطلوب عبدالرحمن ڈکیت گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو لاکھ اٹھترہزار ر وپے نقدی،چارتولہ زیورات،چار عدد موبائل فونز اور دو عدد پسٹل برآمد کر لیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -