رشوت لیتے ہوئے  کانسٹیبل گرفتار

رشوت لیتے ہوئے  کانسٹیبل گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) 10ہزار رشو ت وصول کرنے والا ٹریفک پولیس کا کانسٹبل محمد صفدر  گرفتار۔ ریجنل ڈائر یکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ رائے نعیم اللہ بھٹی کے حکم کے مطابق سرکل آفیسر اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹریپ ریڈ کے دوران 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہو ئے محمدصفدر ٹریفک پولیس کانسٹیبل کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
 ریجنل ڈائر یکٹر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت کے ویژن اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کے حکم پر بدعنوانی کے خلاف ٹھوس اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید :

علاقائی -