آئی جی انعام غنی نے اپنے  پرسنل سیکرٹری کو تبدیل کردیا

آئی جی انعام غنی نے اپنے  پرسنل سیکرٹری کو تبدیل کردیا

  

لاہور(خبر نگار) آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی نے اپنے پرسنل سیکرٹری کو تبدیل کردیا ہے  جس میں جیمل بٹ کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ہیڈ کواٹر کا پرسنل سیکرٹری تعینات کردیا ہے۔اور وہاں سے سید کاظم شاہ کو آئی جی پنجاب کا پرسنل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -