سنٹرل پنجاب کی ٹیم ٹی20 کپ میں عمدہ پرفارمنس نہیں دکھاسکی،شاہد انور

سنٹرل پنجاب کی ٹیم ٹی20 کپ میں عمدہ پرفارمنس نہیں دکھاسکی،شاہد انور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(سپورٹس رپورٹر) سنٹرل پنجاب کے کوچ شاہد انور نے اعتراف کیا ہے کہ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ٹی ٹوئٹی کپ کے پہلے مرحلے میں اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ نہیں کر سکی۔ اپنے بیان میں ہیڈ کوچ شاہد انورنے اعتراف کیا کہ سنٹرل پنجاب کی ٹیم ایونٹ کے پہلے مرحلے میں ا چھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی۔ انہوں نے کہا کہ پہلی لیگ میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم کم از کم مزید 2 میچز جیت سکتی تھی آئندہ میچوں میں عمدہ پرفارمنس دکھائینگے۔