مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید2بے گناہ نوجوان شہید

  مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید2بے گناہ نوجوان شہید

  

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سرینگر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے رام باغ میں غاصب فوج نے دو نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کو نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرکے گھر گھر تلاشی بھی لی۔

مقبوضہ کشمیر

مزید :

صفحہ اول -